ابنا: مقامی عدالت نے مصر کے سابق زیر حراست صدر حسنی مبارک کو ان پر باقی رہ جانے والے ایک مقدمے میں بھی رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔مصری عدالتی ذرائع نے غیر ملکی خبر ایجنسی کو بتایا کہ ابھی یہ واضح نہیں کہ صدر حسنی مبارک کو فوری طور پر رہا کیا جائے گا کیونکہ اس سے قبل جب بھی صدر کی رہائی کا عدالتی حکم جاری ہوا ان کو گرفتار رکھنے کیلئے ان پر مزید مقدمات قائم کر دیئے گئے تھے۔
.......
/169